ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی )ايكنا(كے اعزازی نامہ نگار كے مطابق یہ قرآنی مقابلہ ٬حفظ قرائت و ترتيل سے متعلق منعقد ہوا قرائت میں امين حيدری ٬حسين ماہينی ٬و حسين ھادی ٬نماياں رہے ترتيل میں علی رضا اور حفظ میں راشد اللہ رضائی نے نماياں پوزيشن حاصل كی-