زاہدان میں امام حسينۜ كانفرنس كا انعقاد-

IQNA

زاہدان میں امام حسينۜ كانفرنس كا انعقاد-

11:17 - February 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1526803
اعزازی گروپ: علی حيدری :صوبہ سيستان و بلوچستان كے ادارہ اوقاف و امور خيریہ كی طرف سے زاہدان كی اوپن يونيورسٹی میں امام حسينۜ كانفرنس منعقد كی جاۓ گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق محرم اور فلسفہ عاشورا كو تحقيقی انداز میں پيش كرنے كے لیے اس كانفرنس كا انعقاد كيا جا رہا ہے-
اس كانفنرس میں مندرجہ ذيل موضوعات پر مضامين پيش كیے جائیں گے
1. امام حيسن اور احيائے اسلام
2. دفاع مقدس، عاشورائےحسينی كے آئينہ میں
3. نہضت حسينی میں خواتين كا كردار
مضامين بھيجنے كی آخری تاريخ ۲٦ فروری ہے
منتخب مضامين كے مصنفين كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا-
مقالہ نگار اس ایڈريس پر اپنے مضامين ارسال فرمائیں-
زاہدان ٬خيابان دانشگاہ ٬خيابان دانش پنج ادارہ كل اوقاف و امور خيریہ –
نظرات بینندگان
captcha