عفاف اور حجاب كے عنوان پر ايران كےشہر كنگاور میں دينی گفتگو-

IQNA

عفاف اور حجاب كے عنوان پر ايران كےشہر كنگاور میں دينی گفتگو-

11:30 - February 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1526814
اعزازی گروپ/شعبان علی: صوبہ كرمان شاہ كے شہر كنگاور میں عفاف اور حجاب كے عنوان پر دينی گفتگو كا انعقاد كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق حوزہ علمیہ قم كے استاد حجة الاسلام احمدی نے اسلامی نكتہ نظر سے عفاف اور حجاب كے متعلق تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ مغرب نے بے پردگی كو فروغ دے كر اس كے برے نتائج كو ديكھ ليا ہے
نشست كے آخر میں سوال و جواب كا سلسلہ شروع ہوا جس میں بہترين سوال كرنے والوں كو انعامات دیۓ گۓ-

نظرات بینندگان
captcha