صوبہ قدس رضوی كے شعبہ تحقيقات اسلامی نے ۱۷۰۰ سے زائد كتب كی اشاعت كی -

IQNA

صوبہ قدس رضوی كے شعبہ تحقيقات اسلامی نے ۱۷۰۰ سے زائد كتب كی اشاعت كی -

13:54 - February 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1529341
فكر و نظر گروپ: صوبہ قدس رضوی كے شعبہ تحقيقات اسلامی نے اس سال كے پہلے ۹ ماہ میں ۱۴۰ سے زائد كتب كی اشاعت كی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ٬شعبہ خراسان رضوی كی طرف سال كے پہلے ۹ ماہ میں مختلف موضوعات پر ۱۴۰ كتب كی اشاعت كی گئی ہے اور ۵ لاكھ كی تعداد میں چھپوايا گيا ہے جن میں ٦ كتب كو خصوصی انعام بھی ديا گيا ہے یہ كتاب امام محمد باقر ۜ اور امر بالمعروف و نہی عن المنكر پر دو كتب اور اسی طرح چند دوسری كتب كو سال كی بہترين كتب قرار ديا گيا اور ناشر كو فعال ترين ناشر قرار ديا گيا واضح رہے كہ یہ ادارہ تاسيس سے اب تك ۱۸۱۸ كتب كی اشاعت كر چكا ہے اور جن كے ۷ ملين سے زيادہ نسخے چھپ چكے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha