برلين نے مسلمانوں كے ہفتہ وار درس كی مخالفت كر دی-

IQNA

برلين نے مسلمانوں كے ہفتہ وار درس كی مخالفت كر دی-

15:27 - February 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1529401
بين الاقوامی گروپ: جرمنی كی سوشلست پارٹی كے جنرل سيكرٹری ماركوس زودر نے چينل ۲ ZDF كی فرمائش كو رد كرديا جس كی رو سے مسلمانوں كو ہفتہ وار درس كا موقع ملنا تھا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المحيط نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ماركوس زودر نے كہا ہے كہ جرمنی كو مسلمانوں كے لیے ايسے پروگرام پيش كرنے كی ضرورت نہیں ہے
اس سے پہلے یہ طے پايا تھا كہ جس طرح عيسائيوں كے لیے صداۓ اتوار كا پروگرام نشر كيا جاتا ہےمسلمانوں كے لیے بھی صداۓ جمعہ كے عنوان سے ايك پروگرام پيش كيا جاۓ گا-
جنرل سيكرٹری نے بجٹ كی كمی اور مسلمانوں كی جرمنی معاشرہ كے ساتھ عدم دلچسپی كو بہانہ بنا كر اس درسی پروگرام كو ختم كرا ديا ہے-
واضح رہے كہ یہی پارٹی آج كل جرمنی میں بر سر اقتدار ہے
نظرات بینندگان
captcha