سعودی عرب كےججوں كا دبئی كی بين الاقوامی اكیڈمی كا دورہ-

IQNA

سعودی عرب كےججوں كا دبئی كی بين الاقوامی اكیڈمی كا دورہ-

15:48 - March 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1529524
بين الاقوامی گروپ:سعودی عرب كی عدالت عالیہ كے قضاة نے دبئی كی بين الاقوامی قرآن اكیڈمی كے سربراہ سے ملاقات كی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المحيط سنٹر كےحوالے سے نقل كيا ہے كہ جدہ كی عدالت كے دو قاضی عبد المجيد محمد السبہان اور شيخ عبد اللہ ابراہيم البطی نے دبئی میں قائم بين الاقوامی قرآن اكیڈمی كے سربراہ ابراہيم محمد بو ملحہ سے ملاقات كی ہے-
اكیڈمی كے سربراہ نے كہا كہ اس كا مقصد دو كام تھے قران كے بين الاقوامی مقابلے منعقد كروانا اور مشہور و معروف اسلامی شخصيات كی تجليل كرنا ليكن وقت كے گذرنے كے ساتھ ساتھ اب اس اكیڈمی كے كاموں میں بھی اضافہ ہوا ہے اب مقامی طور پر مختلف زندانوں میں بھی قرآنی مقابلے منعقد كیے جاتے ہیں اور حفظ و تعليم كا شعبہ بھی كام كر رہا ہے –اس كے علاوہ مختلف تقارير ٬سيمينار ٬كتب كی اشاعت وغيرہ دوسری اس اكیڈمی كی سرگرمياں ہیں-

نظرات بینندگان
captcha