ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے كہا كہ اگر آذر شہر میں حوزہ علمیہ كی تاسيس ہو تو اس شہر پر معنوی فضا قائم ہو جاۓ گی-
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآنی دفتر كی بلڈنگ بھی اس شہر میں ابھی نا مكمل ہے جبكہ صدر مملكت نے اس كے لیے ايك مخصوص بجٹ ديا ہے-