كردستان میں دينی علوم كی تعليم كےلیے صدرا نامی مدارس كی تاسيس-

IQNA

كردستان میں دينی علوم كی تعليم كےلیے صدرا نامی مدارس كی تاسيس-

9:12 - March 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1530067
اعزازی گروپ: صوبہ كردستان كے ادارہ تبليغات اسلامی نے پيغمبر اعظم ۖ كے سال كی مناسبت سے جوانوں كی دينی علوم سے آشنائی كے لیے صدرا نامی مدارس كی تاسيس كی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كےمطابق صوبہ كردستان میں صدرا نامی مدارس قائم كۓ گۓ ہیں جن میں شائقين دينی علوم سے آشنا ہو كر لوگوں كو اسلامی اور قرآنی تعليمات سے روشناس كرائیں گے-

نظرات بینندگان
captcha