ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ الخليج كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس قرآنی مقابلہ میں ۱۲۰ سے زائد شعراء نے قرآن و حديث كی روشنی میں پيغمبر اكرمۖ كے حضور گلہاۓ عقيدت پيش كیے ہیں –
یہ مقابلہ دبئی كی قرآنی اكیڈمی كے تعاون سے منعقد كيا گيا اور ٦ مارچ كو ممتاز شعراء كو انعامات سے نوازا جاۓ گا-