٫٫قرآن میں انبياء كی داستانیں٬٬ نامی كتاب كی لبنان میں اشاعت

IQNA

٫٫قرآن میں انبياء كی داستانیں٬٬ نامی كتاب كی لبنان میں اشاعت

8:39 - March 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1530928
بين الاقوامی گروپ:دارالكتب العلمیہ پبلشرز نے قرآن میں انبيا ء كی داستانوں پر مشتمل كتاب عرائس القرآن و نفائس العرفان و فراديس الجنان كی اشاعت كی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو الشيخ محمد بن بسطام الخوشايی نے تحرير كيا ہے اور سعيد عبد المفتاح كی تحقيق ہے اس كتاب میں انبياء كرام كی مختلف داستانیں موجود ہیں مثلا حضرت آدم ۜ و حوا كی پيدائش ٬ھاروت و ماروت كا واقعہ حضرت نوح ۜ ٬ھودۜ٬ صالح٬ۜ ابراہيمۜ٬ ايوب٬ۜ اور حضرت يوسفۜ كے واقعات پر نقل كیے گۓ ہیں -
یہ كتاب عربی زبان میں دو جلدوں پر مشتمل ہے اور دارالكتب العلمیہ نے ۲۰۰۷ میں اسے شائع كيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha