ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس جريدے میں مختلف موضوعات پر تحقيقی مضامين پيش كۓ گۓ ہیں جن میں بعض مضامين كی طرف سے اشارہ كيا جا رہا ہے-
امام خمينی كی تفسيری روش
آيات تبليغ و اكمال فريقين كی نظر میں
مكتب تفسيری شيعہ اور الميزان سے متعلق فہد رومی كے نظريات پر تجزیہ
اسلامی مذاہب میں كفار سے مدد ليناوغيرہ شامل ہیں-