صربستان میں اسلامی تحقيقاتی كالج كا افتتاح

IQNA

صربستان میں اسلامی تحقيقاتی كالج كا افتتاح

13:48 - March 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1531976
فكر و نظر گروپ :صربستان كے صوبہ ﴿سنجق﴾ میں اسلامی تحقيقات كے لیے ايك كالج كا افتتاح كيا گيا ہے -


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ سے نقل كيا ہے كہ صربستان كی اعلی اسلامی كمیٹی كی طرف سے اسلامی تعليمات پر تحقيق كرنے كے لیے اس كالج كا افتتاح كيا گيا ہے
قابل ذكر ہے كہ صوبہ سنجق میں پہلا موسسہ تعليمات اسلامی ۱۹۹۰ میں تاسيس كيا گيا تھا-
نظرات بینندگان
captcha