صوبہ چھار محال و بختياری كی ۱۰۰ مساجد میں تلاوت نور كے پروگرام كا اجراء

IQNA

صوبہ چھار محال و بختياری كی ۱۰۰ مساجد میں تلاوت نور كے پروگرام كا اجراء

13:04 - March 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1532661
قرآنی سرگرمياں گروپ: مساجد كے ثقافتی شعبوں كی طرف سے صوبہ چھار محال بختياری كی ۱۰۰ مساجد میں تلاوت نور كے پروگرام كۓ گۓ-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق نماز مغربين سے فارغ ہونے كے بعد مومنين مساجد میں ہرشب قرآن مجيد كے ايك يا دو صفحہ كی تلاوت كرتے ہیں اور تلاوت كے بعد مسجد كے پيش امام آيات قرآن كا ترجمہ اور تفسير بيان كرتے ہیں –
اس پروگرام كے اجراء كا مقصد ملك میں قرآنی تعليمات كو عملی جامہ پہنانا بتايا گيا ہے –

نظرات بینندگان
captcha