ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ نورانی محفل روز جمعہ بعد از نماز مغربين منعقد ہوگی جس میں بين الاقوامی سطح كے قاری جناب احمد ابوالقاسم تلاوت كریں گے
اسی تقريب میں كم سن حفاظ بھی تلاوت كلام الہی كریں گے
قابل ذكر ہے كہ احمد ابوالقاسم قرائت قرآن كے لیے سعودی عرب ٬نامبيا يوگو سلاویہ ٬لبنان كينیڈا جيسے ممالك كا دورہ بھی كر چكے ہیں-