دبئی میں اعجاز عددی قرآن كے عنوان سے ايك نشست كا انعقاد

IQNA

دبئی میں اعجاز عددی قرآن كے عنوان سے ايك نشست كا انعقاد

13:28 - March 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1532992
بين الاقوامی گروپ:۱۲ مارچ كو دبئ كے مجمع اصلاح و آگاہی ہال میں دبئ كے ولی عہد شيخ محمد بن راشد آل مكتوم ٬٬ كی سربراہی میں اعجاز عددی قرآن كے عنوان سے ايك نشست كا انعقاد ہوا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے امارات كے سركاری نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست میں رسم الخط عثمانی كو محور قرار ديا گيا پھر قرآن كے تمام اعداد و شمار سورتوں كی تعداد ٬آيات ٬كلمات اور حروف كو خط عثمانی كی روشنی میں پركھا گيا اس علمی نشست میں بو لحمہ جو اس كے بانی بھی ہیں كے علاوہ دوسرے مفكرين نے بھی شركت كی-
نظرات بینندگان
captcha