ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ تركی سے رپورٹ دی ہے كہ كتاب عرر الحكم و درر الكلم جو عربی زبان میں تاليف كی گئی تھی اور حضرت علی ۜ كے حكمت آميز كلمات پر مشتمل ہے اس كا تركی زبان میں ترجمہ كر ديا گيا اس كتاب كا ترجمہ تركی كے مشہور علماء كی ايك جماعت نے انجام ديا اور آل البيت ۜ پبلشرز نے اسے شائع كيا ہے-