مغربی آذربائيجان كے ادارہ اوقاف كے سربراہ حجة الاسلام محسن براعتی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اگر مسلم ممالك میں قرآن كی حكومت ہوتی اور معاشرے میں قرآنی اقدار كو عملی جاہ پہنايا جاتا تو مسلمانوں كے معاشی اور سياسی افكار پر اغيار حاكم نہ ہوتے انہوں نے كہا كہ وزارت ثقافت و مذھبی امور میں قرآنی اكیڈمی تشكيل دينا بہت ضروری ہے تاكہ قرآنی دانشمندوں سے استفادہ كر كے قرآنی اقدار كو معاشرہ میں عملی جامہ پہنايا جا سكے-
جناب براعتی نے آخر میں پيغمبر اكرمۖ كی حديث نقل كی كہ قرآن كو مھجوريت سے باہر نكالو اس لۓ كہ قرآن روز قيامت ہماری شفاعت كرے گا-