٫٫ ارتباطات و دين ٬٬ نامی مجلے كی اشاعت

IQNA

٫٫ ارتباطات و دين ٬٬ نامی مجلے كی اشاعت

9:56 - April 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1537838
بلاگ گروپ: ماہنامہ ٫٫ارتباطات و دين٬٬ ايك مہينہ كی تاخير سے منظر عام پر آگيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس مجلہ میں مختلف تحقيقی مضامين پيش كۓ گۓ ہیں جنكے بعض عناوين كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے اسلامی تھذيب میں روابط كی اھميت ٬روابط اور موانع ٬صدر اسلام سے آج تك روابط پر ايك نظر٬ قابل ذكر ہے كہ یہ ماہنامہ امام صادق يونيورسٹی كی طرف سے ڈاكٹر حسام الدين اور ڈاكٹر حسن بشير كے زير نظر شائع كيا جاتا ہے-
نظرات بینندگان
captcha