كتاب ٫٫قابو سنامہ٬٬ كا قزاقی زبان میں ترجمہ شائع ہو گيا

IQNA

كتاب ٫٫قابو سنامہ٬٬ كا قزاقی زبان میں ترجمہ شائع ہو گيا

10:45 - April 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1538071
بين الاقوامی گروپ: قزاقی زبان میں ترجمہ ہونے والی كتاب ٫٫قابو سنامہ ٬٬ منظر عام پر آگئی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كتاب قابو سنامہ جو فارسی ادبيات كے قديمی آثار میں سے ہے اسے قزاقی زبان كے ترجمہ كے ہمراہ نشر كر ديا گيا ہے
ادارہ سازمان ثقافت اسلامی كے مطابق یہ كتاب ۱۹۵۳ میں تاجكستان سے مترجمين كے ايك گروہ كے تعاون سے ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی اور پھر ۱۹٦۰ ٬۱۹۷۷ ٬اور ۱۹۹۰ میں اس كے اگلے ایڈيشن آۓ
خانہ فرھنگ ايران نے اس كتاب كی اشآعت اور تقسيم میں مٶثر كردار ادا كيا-
نظرات بینندگان
captcha