ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق علی قناديان نے شہر تبريز میں رضا كاروں كے فنی سنٹر كی افتتاحی تقريب سے تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ خداوند عالم نے انسان كی فطرت میں فن جيسی عظيم نعمت كو ركھا ہے جس كے ذريعہ فن كار معاشرے كو سعادت او ركاميابی كی طرف رہنمائی كر سكتا ہے –
انہوں نے كہا كہ فن ايك مقدس شے ہے اور فنكار كو اپنے فن پر فخر كرنے كا حق ہے
جناب علی قناديان ےن كہا كہ كامياب فن كار وہ ہے جو اديان الہی كو مد نظر ركھتے ہوۓ علمی ٬تاريخی اور طبعی مناظر سے لوگوں كو روشناس كراۓ-