ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو سيد محمد علی داعی نژاد نے تحرير كيا ہے جس میں صرف دين كو ہی سعادت اور سكون كہا گيا ہے اور مفہوم ايمان كی سابقہ اديان ابراہيمی كی نگاہ میں بھی تحليل كی گئی ہے –
یہ كتاب دو حصوں پر مشتمل ہے
پہلا حصہ ان دو مفاہيم كومتكلمين اور فلاسفہ كی نگاہ میں تحقيق كی گئی
دوسرا حصہ :آزادی اور اس كے مفہوم كی تحليل پر مشتمل ہے
یہ كتاب ۲۰۰۰ كی تعداد میں شائع ہو گئی ہے-