قرآن میں ايمان اور آزادی ٬٬ نامی كتاب منظر عام پر آگئی

IQNA

قرآن میں ايمان اور آزادی ٬٬ نامی كتاب منظر عام پر آگئی

10:36 - April 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1539113
ادبی گروپ:كتاب ٫٫قرآن میں ايمان اور آزادی٬٬ جس میں ايمان اور آزادی اور ان دونوں كا آپس میں باہمی تعلق كے بارے میں قرآن كريم كی روشنی میں تحقيق پيش كی گئی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو سيد محمد علی داعی نژاد نے تحرير كيا ہے جس میں صرف دين كو ہی سعادت اور سكون كہا گيا ہے اور مفہوم ايمان كی سابقہ اديان ابراہيمی كی نگاہ میں بھی تحليل كی گئی ہے –
یہ كتاب دو حصوں پر مشتمل ہے
پہلا حصہ ان دو مفاہيم كومتكلمين اور فلاسفہ كی نگاہ میں تحقيق كی گئی
دوسرا حصہ :آزادی اور اس كے مفہوم كی تحليل پر مشتمل ہے
یہ كتاب ۲۰۰۰ كی تعداد میں شائع ہو گئی ہے-

نظرات بینندگان
captcha