عراقی جنگ زدہ عوام كی امداد كے لیے كويت میں عالمی بازار كا انعقاد

IQNA

عراقی جنگ زدہ عوام كی امداد كے لیے كويت میں عالمی بازار كا انعقاد

10:38 - April 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1539114
بين الاقوامی گروپ: كويت كی ٫٫ حميت تنظيم ميراث اسلامی Z H S٬٬ نے عراقی جنگ سے متاثرہ افراد كے لیے بالخصوص بچوں كے لیے اس عالمی بازار كا انعقاد كيا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے نسيج سائٹ كے حوالے سے لكھا ہے كہ اس بازار كا انعقاد چند عربی اور اسلامی ممالك بالخصوص كويت كے تعاون سے كيا گيا ہے جس میں بعض ممالك كے سفراء اور اقوام متحدہ كے ادارے نے بھی تعاون كيا ہے اس بازار كی در آمد كو عراق بھيجا جاۓ گا تاكہ عراقی جنگ سےمتاثرہ افراد كی امداد كی جاۓ-
ياد رہے ھر سال كويت كی حميت ميراث اسلامی تنظيم جنگ سے متاثرہ افراد اور دنياۓ اسلام كے نادار طبقے كی امداد كے لیے بازار لگاتی ہے جيسا كہ انہوں نے گذشتہ سال فلسطينيوں كی امداد كے لیے كيا تھا-
نظرات بینندگان
captcha