ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق TURKYTRAVEL PANMER نے رپورٹ دی ہے كہ كچھ عرصہ پہلے ھفت نامہ﴿ نيوز ويك﴾ نيو يارك نے اسے دنيا كی خوبصورت ترين مساجد میں شمار كيا ليكن تركی حكومت كی طرف سے اس مسجد كی خاطر خواہ سرپرستی نہ ہونے كی وجہ سے یہ مسجد خرابی كے دھانے پر پہنچ چكی ہے –اور حال ہی میں اس مسجد كے زيریں علاقے میں دوكانیں تعمير كرنے كی غرض سے كھدائی ہو رہی ہے جس سے مسجد كے منھدم ہونے كا احتمال اور زيادہ بڑھ گيا ہے
اس مسجد كی تعمير رستم پاشا كی موت كے بعد اس كی زوجہ ٫٫خرم سلطان ٬٬ نے شروع كروائی جو ۱۵٦۲ ء میں پایہ تكميل تك پہنچی –