تہران میں منعقدہ ۲۰ ویں نمائش گاہ پر ٫٫علی اكبر سروری٬٬ كا ترجمہ قرآن پہلی مرتبہ منظر عام پر آۓ گا-
ادبی گروپ: قرآن مجيد كا ترجمہ جسے علی اكبر سروری نے سپرد قلم كيا ہے اور جمہوری پبلشرز ٬٬ نے جس كی اشاعت كا بیڑا اٹھايا ہے پہلی مرتبہ تہران كی ۲۰ ویں نمائش گاہ كے موقع پر منظر عام پر آۓ گی.
جمہوری پبلشرز كے مسٶل علی حسنی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ یہ ترجمہ تحت اللفظی كيا گيا ہے اور اس كا انداز مرحوم قمشہ ای كے ترجمہ جيسا ہے – انہوں نے اس پبلشرز كی طرف پيش كی گئی دوسری پانچ كتب كا بھی تذكرہ كيا -
واضح رہے كہ ۲۰ ویں بين الاقوامی كتب كی نمائش گاہ تہران میں ۲ مئی سے ۱۲ مئی تك منعقد ہو گی-