مريوان كے دیہات ٫٫ناٶ٬٬ كے حفّاظ كرام كی تجليل كی جاۓ گی

IQNA

11:13 - May 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1542359

مريوان كے دیہات ٫٫ناٶ٬٬ كے حفّاظ كرام كی تجليل كی جاۓ گی

اعزازی نامہ نگار: شہر مريوان كے دیہات ناٶ كے حفاظ كرام كی تجليل كی جاۓ گی-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق سازمان تبليغات اسلامی كے رابطہ عمومی اور ادارہ تبليغات اسلامی كردستان كے سربراہ كی رپورٹ كے مطابق اس صوبے كے حفاظ كرام اور قاريوں كی تجليل كی جاۓ گی-
انہوں نے كہا كہ اس تقريب كا مقصد نوجوانوں اور جوانوں كو قرآن كی طرف راغب كرنا ہے-

نظرات بینندگان
captcha