دبئی میں منعقدہ ترتيل خوانی كے مقابلے میں مصری كاريوں كی عمدہ پر فارمنس

IQNA

دبئی میں منعقدہ ترتيل خوانی كے مقابلے میں مصری كاريوں كی عمدہ پر فارمنس

11:22 - May 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1542364
بين الاقوامی گروپ: امارات میں مقيم مسلمانوں كے مابين ترتيل خوانی كے ہونے والے مقابلے میں مصری قاريوں نے پہلے مرحلے میں اول انعام حاصل كر ليا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المحيط كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دبئی كی انٹر نيشنل قرآنی اكیڈمی كے سربراہ ابراہيم بو ملحہ نے بتايا ہے كہ مصر كے ۱۰ قاريوں نے جو كہ كل تعداد كا ۳۰ فی صد بنتے ہیں پہلے مرحلے میں اول انعام حاصل كر ليا ہے انہوں نے كہا كہ اس ترتيل خوانی كے مقابلے میں معركہ آراء رقابت ديكھنے كو ملی ہے جہاں ۱۵ سال سے ليكر بڑی عمر كے سب حضرات نے شركت كی ہے-

نظرات بینندگان
captcha