-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اخبار Pak tribune كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ محمد اعجاز الحق نے ايك بيان میں كہا كہ پاكستانی حجاج میں ۴۵ فی صد اضافے كا یہ مطلب نہیں ہے كہ پاكستان اپنے كاروان حج كو بھی وسعت دے گا –
انہوں نے كہا كہ سعودی حكام كے ساتھ جو گفتگو ہوئی ہے اس میں انہوں نے كہا كہ مختلف كاروانوں كے مسٶلين كو پہلے سے زيادہ تعليم و تربيت دی جاۓ تاكہ ناگہانی صورت میں اگر تعداد بڑھ جاۓ تو كوئی مشكل پيش نہ آۓ-