اھواز میں روز معلم كی مناسبت سے قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

11:27 - May 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1542367

اھواز میں روز معلم كی مناسبت سے قرآنی محفل كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار رسول كريمی: شہيد مطہری كی برسی اور روز معلم كی مناسبت سے اھواز میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اھواز شہر میں بين الاقوامی قاری حامد شاكر نژاد اور ملك كے نامور قاريان قرآن :قاسم مقدمی ٬حاج رحيم شريفی اور اسی طرح ننھے قاری محمد جواد محمدی نے اس با بركت قرآنی محفل میں اپنے فن كا مظاہرہ كيا-
واضح رہے كہ اسی طرح كی قرآنی محافل ديگر دور افتادہ علاقوں میں انجام دی گئی۰

نظرات بینندگان
captcha