قم كے جامعة القرآن میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

قم كے جامعة القرآن میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

13:27 - May 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1543100
قرآنی سرگرمياں گروپ: قم كے جامعة القرآن میں جمادی الاولی كے آواخر تك قرآنی كلاسوں كا سلسلہ جاری رہے گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں طلباء كو قرائت ٬ تجويد ٬ حفظ ٬ ترجمہ اور تفسير قرآن كی تعليم دی جاۓ گی-
یہ قرآنی كلاسیں پورے ہفتہ مختلف سن و سال كے خواتين و حضرات كے لیے منعقد كی گئی ہیں-
موسسہ جامعة القرآن كی جانب سے كلاس كے ممتازين كو انعامات دیے جائیں گے-
كلاسوں كے انعقاد كا مقصد قرآنی معارف كی تبليغ اور توسيع قرار ديا گيا ہے-
قابل ذكر ہے كہ شائقين كلاسوں میں شركت كے لیے قم كے جامعة القرآن سنٹر سے رابطہ قائم كر سكتے ہیں ۰
نظرات بینندگان
captcha