ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ﴿ قرآن ريحان ﴾ كی كتابت رسم المصحف كے طريقہ پر كی گئی ہے -جو صدر اسلام كا رسم الخط ہے -
رپورٹ كے مطابق عالم اسلام میں سب سے پہلے قرآن اسی خط میں چھپ كر منظر عام پر آيا تھا –
قابل ذكر ہے كہ معاصر ھنر مند بھرام سالكی نے اسے آٹھ سال كی مدت میں لكھا ہے –