سعودی عرب میں اديان كے موضوع پر نمائش گاہ كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں مقيم ھندوستانی طلبہ كے سالانہ فيسٹيول كے موقع پر ايك ثقافتی ٬تبليغاتی نمائش گاہ كا اہتمام كيا گيا ہے جس كا موضوع اديان سے آشنائی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المحيظ نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش گاہ میں مسلم اور غير مسلموں كے سافٹ وير جن میں سعودی عرب كی ثقافت ٬اسلام اور مسلمان سے آشنائی ٬ اسلام و ھندو مذھب میں مشابہت ٬اللہ كا مفہوم مختلف اديان میں ٬وغيرہ شامل ہیں