ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حضرت يوسف علیہ السلام كی مجموعا ۴٦ قسطیں ہیں –جن میں ابھی تك ۳۸ قسطیں اپنے آخری مراحل میں پہنچ چكی ہیں -
اس سيريل میں حضرت يوسف علیہ السلام كے بچپنے سے لے كر مصر كے بادشاہ بننے تك كے حالات كی منظر كشی كی گئی ہے-
قابل ذكر ہے كہ ماہ مبارك رمضان میں ايرانی ٹيلی ويژن كے قومی چينل سے اس سيريل كو پيش كيا جاۓ گا-