سيريل ٫٫حضرت يوسف علیہ السلام ٬٬ اپنے اختتامی مراحل میں

IQNA

سيريل ٫٫حضرت يوسف علیہ السلام ٬٬ اپنے اختتامی مراحل میں

12:39 - May 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1544769
فنی گروپ: حسين زندباف كے تعاون سے قرآنی سيريل ٫٫حضرت يوسف علیہ السلام اپنے اختتامی مراحل میں ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حضرت يوسف علیہ السلام كی مجموعا ۴٦ قسطیں ہیں –جن میں ابھی تك ۳۸ قسطیں اپنے آخری مراحل میں پہنچ چكی ہیں -
اس سيريل میں حضرت يوسف علیہ السلام كے بچپنے سے لے كر مصر كے بادشاہ بننے تك كے حالات كی منظر كشی كی گئی ہے-
قابل ذكر ہے كہ ماہ مبارك رمضان میں ايرانی ٹيلی ويژن كے قومی چينل سے اس سيريل كو پيش كيا جاۓ گا-
نظرات بینندگان
captcha