گيلان میں ٫٫ مقام معلم ٬٬ كے عنوان سے مقالہ نويسی كا مقابلہ

IQNA

10:21 - May 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1545014

گيلان میں ٫٫ مقام معلم ٬٬ كے عنوان سے مقالہ نويسی كا مقابلہ

اعزازی نامہ نگار : صوبہ گيلان میں تعليم و تربيت كا ادارہ مقام معلم كی پاسداری كرتے ہوۓ مقالہ نويسی كا ايك مقابلہ منعقد كرے گا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا صوبہ گيلان كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق گيلان كی تعليم و تربيت كے ادارہ نے مقام معلم كی پاسداری اور شہيد مطہری كی ياد مناتے ہوۓ ٫٫مقام معلم اور كردار معلم ٬٬ كے عنوان سے ايك مقالہ نويسی كا پروگرام تشكيل ديا ہے-
خواہش مند حضرات تفصيل كے لیے گيلان كے تعليم و تربيت كے ادارہ میں رجوع فرما سكتے ہیں –
نظرات بینندگان
captcha