ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی تحقيقاتی ادارے كی رپورٹ كے مطابق مذكورہ كتاب میں بعض اسلامی عقائد كو باطل اور مسيحی عقائد كوصحيح ثابت كرنے كی كوشش كی گئی ہے اسلامی تحقيقاتی ادارے كی رپورٹ كے مطابق موجودہ كتاب بغير كسی مدرك كے لكھی گئی ہے-