مسلح افواج میں ملازمت كرنے والی خواتين كا چھٹا قرآنی مقابلہ

IQNA

مسلح افواج میں ملازمت كرنے والی خواتين كا چھٹا قرآنی مقابلہ

10:12 - May 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1545720
قرآنی سرگرمياں گروپ: مسلح افواج میں ملازمت كرنے والی خواتين كا چھٹا قرآنی مقابلہ شروع ہو گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی مقابلہ میں رضا كار خواتين كی سربراہ اصلانی اور مسلح افواج كے حفاظ نے شركت كی –
مقابلہ كے افتتاح كے لیے محترمہ صحاف نے قرآن مجيد كی آيات كی تلاوت كی اور پھر فوج كے تبليغی شعبہ كے انچارج ﴿ رمضان شريف ﴾ نے تقرير كی –
جناب رمضان شريف نے اپنی تقرير میں كہا كہ سال ۸٦ شمسی ہجری فوج كے لیے بركتوں كا سال ہے اور سال كے آغاز میں قرآنی مقابلہ كا انعقاد خيرو بركت كا سر چشمہ ہے –
اس قرآنی مقابلے میں مسلح افواج میں ملازمت كرنے والی ۱۳۰ خواتين حصہ لے رہی ہیں –
نظرات بینندگان
captcha