البانیہ میں دينی يونيورسٹی كی تاسيس ناگزير ہے

IQNA

البانیہ میں دينی يونيورسٹی كی تاسيس ناگزير ہے

9:14 - May 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1546005
علمی و تحقيقی گروپ : اديان كمیٹی كے چيئرمين ٫٫ راسيم حسنای ٬٬ نے خبر نگاروں سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ البانیہ میں دينی يونيورسٹی ناگزير ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق اديان كمیٹی كے چيئر مين نے حكومت البانیہ سے مطالبہ كيا ہے كہ اس سلسلہ میں ضروری اقدامات كیے جائیں –
واضح رہے كہ اس سے پہلے بھی اسلامی يونيورسٹی كے قيام كے سلسلہ میں كئ بار اقدامات كیے جا چكے ہیں ليكن عملی طور پر كام انجام نہیں پايا ہے –البانیہ میں ۷۰ فی صد سے زائد مسلمان بستے ہیں –
نظرات بینندگان
captcha