گنبدگاووس كے ٫٫ جامعة القرآن ٬٬ میں قرآنی تعليم كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

گنبدگاووس كے ٫٫ جامعة القرآن ٬٬ میں قرآنی تعليم كی كلاسوں كا انعقاد

11:20 - May 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1546457
قرآنی سرگرمياں گروپ : صوبہ گلستان كے شہر گنبد كاووس كے جامعة القرآن میں قرآنی تعليم كی كلاسیں جون كے آخر تك قائم رہیں گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں روخوانی ٬رواں خوانی ٬قرائت ٬تجويد ٬حفظ اور ترجمہ و تفسير پر مشتمل ہوں گے –پورا ہفتہ جاری رہیں گے جس میں مرد اور خواتين شركت كریں گے –
آخر میں ممتاز افراد كو سند كے علاوہ نفيس انعامات سے بھی نوازا جاۓ گا-
شائقين حضرات اندارج كے لیے جامعة القرآن گنبد كاووس میں رجوع كر سكتے ہیں –
نظرات بینندگان
captcha