جامعہ قاريان قرآن مشہد S M S كے ذريعہ قرآنی مقابلوں كا انعقاد كر ے گا

IQNA

جامعہ قاريان قرآن مشہد S M S كے ذريعہ قرآنی مقابلوں كا انعقاد كر ے گا

10:59 - May 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1546764
بلاگ گروپ: جامعہ قاريان قرآن مشہد كے سربراہ نے ايس ايم ايس كے ذريعہ قرآنی مقابلوں كے انعقاد كا اعلان كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جامعہ قاريان قرآن مشہد كے سربراہ مجيد غلامی نے ايكنا شعبہ خراسان رضوی كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ جامعہ قاريان قرآن مشہد اور ادارہ تبليغات اسلامی S M S كے ذريعہ قرآنی مقابلوں كا انعقاد كریں گے انہوں نے كہا كہ اس سال سے جامعہ قاريان قرآن مشہد نے اس سلسلہ میں باقاعدہ كام شروع كر ديا ہے اور بارہ ہزار سات سو پندرہ ممبر بھی بن چكے ہیں –
نظرات بینندگان
captcha