ايران كے شہر تكاب میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

ايران كے شہر تكاب میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

10:38 - May 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1547134
قرآنی سرگرمياں گروپ : گرميوں كی تعطيلات میں دارالقرآن الزھراء سلام اللہ علیھا كے تعاون سے قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق شہر تكاب كے دارالقرآن الزھراء سلام اللہ علیھا نے جوانوں كو معارف قرآن كی تعليم دينے كے لیے تعطيلات میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا ہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی كلاسیں انگريزی زبان میں ہوں گی –جن كا سلسلہ ۳۱ مئی سے ۲۳ جون تك جاری رہے گا-
نظرات بینندگان
captcha