ايران كے ٫٫ شہر انزلی ٬٬ میں حفظ قرآن كے سلسلہ میں نشست

IQNA

ايران كے ٫٫ شہر انزلی ٬٬ میں حفظ قرآن كے سلسلہ میں نشست

11:36 - May 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1547191
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران كے شہر بندر انزلی میں حفظ قرآن كے سلسلہ میں خواتين كی ايك نشست كا اہتمام كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورت كے مطابق شہر كے قرآنی اكیڈمی كے سربراہ جناب باقری كے علاوہ دوسرے اہم شخصيات نے شركت كی –
موصولہ رپورٹ كے مطابق مختلف پاروں كی حافطات كے لیے اس نشست میں قرآنی مقابلہ كا اہتمام بھی كيا گيا
قابل ذكر ہے كہ اس نشست میں شہر انزلی كے قرآنی اكیڈمی كے انچارج نے معارف قرآن كی ترويج پر زور ديا –
نظرات بینندگان
captcha