اھواز :میڈيكل يونيورسٹی میں محفل ختم قرآن كا انعقاد كيا گيا

IQNA

اھواز :میڈيكل يونيورسٹی میں محفل ختم قرآن كا انعقاد كيا گيا

11:14 - May 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1548109
قرآنی سرگرمياں گروپ : اھواز كی میڈيكل يونيورسٹی نے طلباء كی كلام الہی سے بہتر آشنائی اور انس با قرآن كی خاطر ايك محفل ختم كا انعقاد كيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس يونيورسٹی كے ثقافتی شعبہ كے سربراہ ابراہيم نے ايكنا كے نمائندے سے خصوصی بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ طلباء كو قرآن سے بہتر آشنائی كی غرض سے یہ ختم قرآن كی محفل منعقد كی گئی اور یہ سلسلہ ۲۴ مئی سے شروع ہوا ہے جو موسم گرما كی تعطيلات میں جاری رہے گا-
126849
نظرات بینندگان
captcha