ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس سسٹم كی حجة الاسلام والمسلمين ير جليلی نے پروگرامنگ كی جس میں مندرجہ ذيل معلومات ركھی گئی ہیں –
استاد پرھيز گار اور استاد منشاوی كی قرآئت قرآن ٬چند موجودہ زبانوں میں قرآن كے تراجم عربی ٬فارسی اور انگريزی میں قرآن كی تفسير ٬نہج البلاغہ اورصحيفہ سجادیہ كے كامل متون ٬مفاتيح الجنان دنيا كے ۳۰۰۰ شہروں كے لیے قبلہ نما ٬دنيا كے ۳۰۰۰ شہروں كے شرعی اوقات وغيرہ شامل ہیں –
126390