خرمشہر :آزادی كی سالگرہ كے موقع پر محلات میں كتابی نمايش گاہ كا انعقاد

IQNA

خرمشہر :آزادی كی سالگرہ كے موقع پر محلات میں كتابی نمايش گاہ كا انعقاد

11:07 - May 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1548866
ادبی گروپ : خرمشہر كی آزادی كی سالگرہ كی مناسبت سے ادارہ ثقافت و مذھبی امور كے تعاون سے شہر محلات میں كتابی نمائش گاہ كا انعقاد كيا گيا -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے وزارت ثقافت كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش گاہ میں مذھبی ٬ثقافتی ٬تاريخی ٬موضوعات پر ۴۰۰ سے زائد كتابیں ركھی گئیں ہیں –
نمائش گاہ كا سلسلہ ۲۱ جمادی الاولی تك جاری رہے گا-
127437
نظرات بینندگان
captcha