آيات قرآنی میں لفظ ٫٫ الصلاة ٬٬ كی كيفيت پر بحث

IQNA

آيات قرآنی میں لفظ ٫٫ الصلاة ٬٬ كی كيفيت پر بحث

11:14 - May 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1548868
بلاگ گروپ : قرآن میں آنے والے سب سے زيادہ كلمات میں سے ايك ٫٫ الصلاة ٬٬ ہے جس پر ايك بلاگر ٫٫كلام دوست ٬٬ نے تفصيلی بحث كی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس بلاگ میں لفظ الصلاة كی تفسير كے لیے آيات قرآن كی تفسيروں سے استفادہ كيا گيا ہے جن میں آيت اللہ مكارم شيرازی ٬اور استاد فولاد دوند كی نگاہ سے بيشتر استفادہ كيا گيا ہے اس بلاگ میں ان تمام آيات كو زير بحث لايا ہے جن میں لفظ الصلاة استعمال ہوا ہے –
127394
نظرات بینندگان
captcha