ہفت روزہ اخبار ٫٫ افق حوزہ ٬٬ كا نيا شمارہ شائع ہو گيا

IQNA

ہفت روزہ اخبار ٫٫ افق حوزہ ٬٬ كا نيا شمارہ شائع ہو گيا

11:35 - May 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1548890
فكر و نظر گروپ : ہفت روزہ اخبار افق حوزہ كا ايك سو پچاسواں شمارہ شائع ہو گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حوزہ نيوز سنٹر نے لكھا ہے كہ اس شمارے میں قائد انقلاب كے مشہد كے طلاب اور علماء كی ملاقات ٬آيت اللہ دوزدوزانی كا انٹرويو ٬ علماء مراجع عظام كا میڈيا كے بارے میں مٶقف ٬قائد ملت جعفریہ پاكستان علامہ سيد ساجد علی نقوی سے علاقائی اور بين الاقوامی مسائل ٬ايران كا ایٹمی مسئلہ اور پاكستانی شيعوں كی صورتحال پر خصوصی انٹر ويو شامل ہے –
اس شمارے كے ديگر خبری موضوعات :آيت اللہ مصباح كا حوزہ علمیہ قم میں اخلاقيات كا شعبہ كھولنے كی تجويز ٬گانا كے مبلغين سے بات چيت ٬چين میں پہلے مركز اديان كا افتتاح وغيرہ آۓ ہیں –
127428
نظرات بینندگان
captcha