ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی كورس گذشتہ سال سے محفل انس با قرآن كے نام سے ٫٫ بصيرت ٬٬ نامی تحقيقاتی گروپ كر وا رہا ہے –
اس كورس میں قرآن كی پہلی ۵۰ آيات كا ترجمہ اور مفاہيم كی تدريس كی جاتی ہے اور اس كورس كے شركاء امتحان میں پاس ہونے كی صورت میں اگلے مرحلے میں داخل ہو جائیں گے-
بصيرت گروپ كی طرف سے ابھی تك مہدويت ٬كتب شہيد مطہری ٬اصول ٬عقائد ٬وہابيت و غيرہ پر كورس كرواۓ جا چكے ہیں –
128968