ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسں میں طلباء كو روخوانی ٬قرائت ٬حفظ اور قرآنی معارف كی تعليم دی جاۓ گی –
یہ كلاسیں شہداء اور ايثار گروں كے مختلف سن و سال ركھنے والے لواحقين كے لیے منعقد كی گئی ہیں -
ان كلاسوں كے اہتمام كا مقصد شہداء اور ايثارگروں كے لواحقين كو قرآنی معارف كی طرف مزيد توجہ دلانا قرار ديا گيا ہے –
129282