ماہنامہ ﴿اخبار شيعيان ﴾ كے ۱۹ ویں شمارہ كی اشاعت

IQNA

ماہنامہ ﴿اخبار شيعيان ﴾ كے ۱۹ ویں شمارہ كی اشاعت

11:00 - June 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1550600
فكر و نظر گروپ : مٶسسہ شيعہ شناسی كے تعاون سے اخبار شيعيان كا ۱۹ واں شمارہ منظر عام پر آگيا ہے –



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ ماہنامہ سات ابواب پر مشتمل ہے –
پہلے باب میں مرحوم سيد احمد خمينی كی اہلیہ كا انٹر ويو
دوسرے ٬ تيسرے ٬چوتھے اور پانچویں باب میں دنيا كے شيعوں كی ثقافتی ٬مذھبی ٬سياسی خبروں كے ساتھ عراق اور يمن كی موجوده صورت حال پر تجزیہ و تحليل پيش كيا گيا ہے –
چھٹے باب میں عراق میں مختلف شيعہ گروپوں پر تجزیہ كيا گيا ہے –
ساتویں باب میں مشرق وسطی میں امريكی سياست میں پاۓ جانے والے تضادات پر روشنی ڈالی گئی ہے-
129082
نظرات بینندگان
captcha